the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن لوک سبھا کی کارروائی ایوان کی موجودہ رکن رینوکا سنہا کے انتقال پر غم کے اظہار اور دیگر متوفیان کو خراج پیش کرنے کے ساتھ دن بھر کے لئے ملتوی کر دی گئی۔قومی ترانے کے بعد ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی صدر سمترا مہاجن نے موجودہ رکن رینوکا سنہا اور چھ سابق ارکان کے انتقال کی اطلاع دی. ایوان نے ان کے انتقال پر غم کا



اظہار کرتے ہوئے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی اور آنجہانی ارکان کو خراج عقیدت پیش کی. اس کے بعد ان کی یاد میں ایوان کی کارروائی کل تک کے لئے ملتوی کر دی گئی. مسز مہاجن نے کہا کہ مسز سنہا مغربی بنگال میں کوچ بہار پارلیمانی حلقہ سے لوک سبھا کی رکن تھیں۔پارلیمنٹ کی سائنس، ٹیکنالوجی اور ون کمیٹی کی رکن رہیں مسز سنہا کا انتقال گذشتہ 17 اگست کو 67 سال کی عمر میں ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.